• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

افریقی یونین کمیشن سے اسرائیل کو بے دخل کرنے کا مطالبہ

پیر 23-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
افریقی یونین کمیشن سے اسرائیل کو بے دخل کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) چند ہفتے قبل افریقی یونین کمیشن کے صدر نے اسرائیل کو کمیشن میں رکن مبصر کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس کیلئے اراکین ممالک کی جانب سے اسرائیل  کی بے دخلی کا مطالبہ کیا جارہا تھا جو اب زور پکڑ گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اسرائیل کو افریقی یونین کمیشن میں مبصر رکن کا درجہ دینے کے خلاف  رکن ممالک کی جانب سے اسرائیل کو بے دخل کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے اور گذشتہ روز افریقہ میں 200 سے زائد ممتاز شخصیات  جن کاتعلق  سیاسی اور ثقافتی اور دوسرے مختلف شعبہ جات زندگی سے ہے نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں  افریقی یونین کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ "اسرائیل” کو افریقی یونین کے مبصر رکن کے طور پر قبول کرنے کا فیصلہ منسوخ کریں۔ پٹیشن میں اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

معروف شخصیات نے "عالمی مہم برائے فلسطین” کے اراکین کی درخواست پر مختلف قومیتوں ، گروہوں اور پس منظر  رکھنے والوں، سماجی ، سیاسی جماعتوں اور مذہبی اداروں ، ماہرین تعلیم ، دانشوروں اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے عوامی امور سے وابستہ کارکنوں کے علاوہ براعظم ممالک کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی افریقی یونین میں شمولیت کو مسترد کریں۔

Tags: اسرائیلافریقی یونین کمیشنصہیونیئزمعالمی مہم برائے فلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.