پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

عدالت سے  معاہدہ طے پا نے کے بعد103 روز بعد فلسطینی نے  بھوک ہڑتال ختم کردی  

جمعرات 18-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عدالت سے  معاہدہ طے پا نے کے بعد103 روز بعد فلسطینی نے  بھوک ہڑتال ختم کردی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) العراج کو 30 جون سے بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اسرائیلی جیل  میں رکھا گیا تھا  اور وہ 9 اگست سے احتجاجی  بھوک ہڑتال پرتھے۔

ذرائع کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیلوں میں غیر قانونی حراست کے خلاف قید فلسطینی اسیران بھوک ہڑتالیوں میں  سے  طولکرم سے تعلق رکھنے والے  34 سالہ علاء العراج جو شادی شدہ اور ایک بچے کے باپ ہیں نے مسلسل 103 دن تک بھوکے رہ کر اذیت برداشت کرنے کے بعدصہیونی عدالت کی جانب سے طے پا جانے والے معاہدے کے بعد اپنا احتجاج ختم کردیا ہے۔

دو ماہ قبل ستمبر میں العراج کو ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد جیل سےصہیونی الرملہ  ہسپتال منتقل کیا گیا تھاالبتہ گزرتے دنوں میں جاری بھوک ہڑتال کے باعث مسلسل بگڑتی صحت کی حالت کے باوجود قابض ریاست کی فوجی عدالتوں میں  انہیں 2 نومبر کو دوبارہ طلب کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ  العراج کو 30 جون سے بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اسرائیلی جیل  میں رکھا گیا تھا  اور وہ 9 اگست سے احتجاجی  بھوک ہڑتال پرتھے جس کے مضر اثرات سے  ان کا 30 کلو وزن کم ہوچکا ہے جبکہ جسم میں شدید تکالیف اور بصارت میں کمی کے ساتھ ساتھ بولنے اور کھڑی ہونے میں دشواری کا سامنا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لبنان: وینزویلا کے سفیر اور تحریک حماس کےوفد کی ملاقات  

Next Post

غزہ میں امداد ی سامان کی فراہمی کیلیے قطر اور مصر کے مابین معاہدوں پر دستخط

Next Post
غزہ میں امداد ی سامان کی فراہمی کیلیے قطر اور مصر کے مابین معاہدوں پر دستخط

غزہ میں امداد ی سامان کی فراہمی کیلیے قطر اور مصر کے مابین معاہدوں پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.