• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

85 روز ہ بھوک ہڑتال: فلسطینی کی بینائی  سے محرومی کا خطرہ

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
85 روز ہ بھوک ہڑتال: فلسطینی کی بینائی  سے محرومی کا خطرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے عالمی برادری سےایک بار پھر مطالبہ کر تے ہوئےقیدیوں کی رہائی کی اپیل میں کہا ہے کہ وہ صہیونی حکمرانوں کی بے حسی کے ہاتھوں ہر گزرتے دن موت کے قریب جانے والے  ان فلسطینی قیدیوں کی جان کے زیاں سے قبل اقدامات کرے۔

  مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی اسیران سے متعلق امور کی کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کی جانب سے بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صہیونی انتظامی قید کے خلاف مسلسل 85 روز سے احتجاجی  بھوک ہڑتال کر نے والے فلسطینی قیدی علاءالعراج  کو قوت بینائی جانے کاشدید خطرہ لاحق ہے ۔

قیدی کلب نے عالمی برادری سےایک بار پھر مطالبہ کر تے ہوئےقیدیوں کی رہائی کی اپیل کی ہے اور کہا  ہے کہ وہ صہیونی حکمرانوں کی بے حسی کے ہاتھوں ہر گزرتے دن موت کے قریب جانے والے  ان فلسطینی قیدیوں کی جان کے زیاں سے قبل اقدامات کرے۔

 واضح رہے کہ علاء العراج کی اہلیہ کی جانب سے بھی ڈاکٹری رپورٹ کے مطابق خدشہ ظاہر کیا گیا ہے  کہ85 دن سے  خوراک کی شدید کمی کےباعث  ان کے شوہر کی جان شدید خطرے میں ہے جبکہ بینائی پر شدید نقصان دہ اثرات مرتب ہورہے ہیں اور وہ کسی بھی وقت اپنی بینائی کھو سکتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.