• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

78 روزہ بھوک ہڑتال فلسطینی کی حالت بگڑ گئی

جمعرات 07-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
78 روزہ بھوک ہڑتال فلسطینی کی حالت بگڑ گئی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل میں اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتالکے باعث فلسطینی کی ہسپتال منتقلی کے بعد بھی رہائی تک احتجاجی بھوک ہڑتال کا فیصلہ،

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی غیر قانونی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں میں مقداد قواسمی کو بھوک ہڑتال کے 78ویں روزشدید کمزوری کےباعث تشویشناک صورت حال میں صہیونی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

بے ہوشی کے عالم میں ہسپتال لائے جانے والے فلسطینی قیدی نے ہوش میں آنے کے بعد صرف اتنا کہا ہے کہ "میں اپنی انتظامی حراست کو ختم کرنے کا انتظار کر رہا ہوں اور اپنی آزادی ملنے تک کچھ نہیں کھاؤں گا۔”

خیال رہے کہ صہیونی جیل الجملہ میں کم سے کم7 ایسے فلسطینی قیدی موجود ہیں جنہوں نے اپنی بلاجواز گرفتاری کے خلاف رہائی پانے تک احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان میں ایک قیدی کاید فصفوص ہیں جو 85 روز سے بھوک ہڑتال پر ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.