• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بربریت پریہودی مظاہرین کا احتجاج

جمعہ 26-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی بربریت پریہودی مظاہرین کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل کی بائیں بازوں کی  متعدل سیاسی جماعت مارطیز کی جانب  اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے سامنے فلسطینی گھروں کی مسماری کے خلاف مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرے میں دیگر تنظیموں کے سماجی کارکنان بھی شریک تھے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بائیں بازوں کی اعتدال پسند اسرائیلی جماعت نے اسرائیل کی جانب سے برپا کردہ فلسطینی گھروں کی مسماری کے حالیہ مہم  کے خلاف اسرائیلی وزیر اعظم  کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا اور فلسطینی گھروں کی مسماری روکے جانے کا مطالبہ کیا۔معروف اسرائیلی سیاست دان اور کینسٹ کے رکن موشے راز نے اس مظاہرے کی قیادت کی۔

مظاہرے میں شریک شرکا نے  اپنے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن میں اسرائیلی بربریت کے خلاف نعرے درج تھے اور اسرائیل سے فلسطینیوں پر برپا کیے جانے والے مظالم روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

 

مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلسطینی گھروں کی مسماری اور انکو بے گھر کرنا غیر انسانی عمل ہے جس کی ہر صورت مذمت کرنی چاہئے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نے  تمام تر بین الاقوامی تنقید اور فلسطینیوں کے احتجاج کو بالائے طاق رکھتے ہوئے چار روزقبل مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں فلسطینیوں کے مکانوں کو مسمار کرنا شروع کردیا ہے۔پیر کی شام سیکڑوں اسرائیلی فوجی اہلکار بیت المقدس کے نواحی علاقے صور باہر میں بلڈوزر اور دیگر بھاری مشینری کے ہمراہ پہنچ گئے اور مکانات کی مسماری کا آغاز کر دیا ۔

Tags: اسرائیلی شہریوں کا اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.