• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی لبنانی وزیراعظم سے ملاقات،متنازعہ لیبر قانون پر تحفظات کا اظہار

ہفتہ 20-07-2019
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کے وفد کی لبنانی وزیراعظم سے ملاقات،متنازعہ لیبر قانون پر تحفظات کا اظہار
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حماس کے اعلی سطحی وفد کی فلسطینی پناہ گزینوں کے معاملے پر لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے بیروت میں  ملاقات،دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت ال راشق کی سربراہی میں حماس کے ایک وفد نے  لبنانی وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات کی جس میں لبنانی وزیر محنت کے گزشتہ دنوں فلسطینی  پناہ گرینوں کے حوالے سے کیا گیا متنازعہ فیصلے پر گفتگو کی گئی۔

حماس کے وفد  نے ملاقات میں اپنا یہ موقف دہرایا کے لبنان میں رہنے والے فلسطینی اپنی ایک سیاسی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کا معاملہ دیگر غیر ملکیوں سے مختلف ہے لہذا ان کو اس نئے قانون سے استثنا دیا جائے۔

ملاقات میں موجود ذرائع کے مطابق حماس وفد نے لبنانی وزیر اعظم کو اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ فلسطینی لبنان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں اور اس کی ترقی میں مزید کردار ادا کرتے رہیں گے۔

اس ملاقات میں فلسطین اور لبنان کے مابین تعلقات اور دیگر امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی اور ملاقات کے اختتام پر سعد حریری نے حماس کے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ ان کے مطالبات پر مکمل عمل در آمد کروانے کی کوشش کی جائے گی اور لبنان میں رہنے والے فلسطینیوں کے حقوق پر لبنانی حکومت کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

Tags: حماس کے وفد کی سعد حریری سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.