• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی کانگریس وومن کا دورہ فلسطین کا اعلان

جمعرات 18-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی کانگریس وومن کا دورہ فلسطین کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینیوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ اپنی آواز بلند کرنے والی صومالی نژاد امریکی رکن کانگریس الھان عمر کا فلسطین کے دورے کا اعلان،اسرائیلی مظالم کے بارے میں مزید حقائق جاننے کے لیے جلد فلسطین کا دورہ کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق  صومالی نژاد امریکی رکن کانگریس الھان عمر نے اعلان کیا ہے کے وہ جلد ہی فلسطین کا دورہ کر کے فلسطین اسرائیل تنازعہ کے بارے میں اصل حقائق جاننے کی کوشش کریں گی۔انکا کہنا تھا کہ ان کا دورہ فلسطین آئندہ آنے والے ہفتوں میں متوقع ہے جس میں  وہ فلسطینیوں کو درپیش مسائل کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کریں گی۔

یاد رہے کہ الھان عمر متعدد بار فلسطینیوں کے حق میں اپنی آواز بلند کر کے اسرائیل کی حامی  قوتوں کا اپنا مخالف بنا چکی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.