• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا وفد ڈاکٹر موسی کی قیادت میں ماسکو پہنچ گیا

منگل 16-07-2019
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کا وفد ڈاکٹر موسی کی قیادت میں ماسکو پہنچ گیا
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف بر سرپیکار فلسطینی  مزاحمتی تنظیم   حماس کے سیاسی شعبے کا ایک اعلی وفد  سینئر رکن ڈاکٹر موسی ابو مرزوق کی سربراہی میں روس کے دورے پر دارالحکومت ماسکو پہنچ گیا ہے۔

حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے دورے کے دوران وفد کی سربراہی  ڈاکٹر ابو موسی مرزوق کریں گے جب کہ دیگر ارکان میں حسام بدران سمیت دیگر رہنما شامل ہیں۔

حماس نے اس دورے کو فلسطینیوں کے مصالحتی عمل سے جوڑنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ اس دورے کا مقصد صرف دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔

یاد رہے کہ حماس کی قیادت اور روس کےدرمیان دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔ حماس کی قیادت کا یہ پہلا دورہ روس نہیں بلکہ اس سے قبل بھی جماعت کی قیادت وقتا فوقتا ماسکو کادورہ کرتی رہتی ہے۔

Tags: حماس کا دورہ روسحماس کا وفد روس پہنچ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.