• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلاحی تنظیم مائیلز اینڈ اسمائیلز کا وفد غزہ کے دورے پر پہنچ گیا

جمعرات 11-07-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلاحی تنظیم مائیلز اینڈ اسمائیلز کا وفد غزہ کے دورے پر پہنچ گیا
16
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم مائیلز اینڈ اسمائلز کاوفد گزشتہ روز غزہ شہر کے دورے پر پہنچ گیا۔

تفصیلات  کے مطابق فلسطینی  شہریوں کی فلاح  کے لیے متعدد خدمات سرانجام دینے والی تنظیم کا وفد بدھ کے روز غزہ کے دورے پر پہنچ گیا۔وفد کا دورہ آئندہ دنوں غزہ میں پہنچنے والی تازہ امداد کی کھیپ کے تناظر میں ہے،جس کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

مشن کے سربراہ اصام یوسف کا کہنا تھا کہ وفد کی آمد کا مقصد ریلیف کے مختلف معاملات دیکھنا اور  غذائی قلت  پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرنا ہے۔انہوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ وفد اپنے قیام کے دوران مختلف تعلیمی اداروں ،اسپتالوں اور فلاحی مراکز کادورہ بھی کرے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وفد فلسطینی شہریوں کی بنیادی ضروریات کا بھی جائزہ لے گا تا کہ جو جوچیزیں یہاں با آسانی میسر نہیں ہیں انکو امدادی قافلے میں شامل کر کے یہاں بھجوایا جا سکے۔

وفد کے ہمراہ پڑوسی ملک اردن سےتعلق رکھنے والے سرجن بھی شامل تھے،جو مختلف زخموں کے شکار فلسطینی شہریوں کا آپریشن کریں گے۔

Tags: امداد برائے فلسطینمائلیز اینڈ اسمائلز
Share16TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.