• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

55 فیصدامریکی ڈیموکریٹس اسرائیل کی فوجی امداد کے خلاف ہیں

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
55 فیصدامریکی ڈیموکریٹس اسرائیل کی فوجی امداد کے خلاف ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک نئی رائے شماری میں انکشاف کیا گیا ہے 75 فیصد ووٹرز جبکہ 55 فیصد ڈیموکرٹیس صیہونی ریاست اسرائیل کو دی جانے والی فوجی امداد کو مشروط کرنا چاہتے ہیں۔

کانگریس کی رکن بیٹی میک کولن اور الہان عمر کی جانب سے تجویز کردہ رائے شماری جس کوڈیٹا فار پروگریس کے ذریعہ جاری کیا گیا ہے  انکشاف ہوا ہے کہ ممکنہ طور پر رائے دہندگان اور ڈیموکریٹس امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کردہ فوجی امدادکو مشروط کرنے کے حامی ہیں ۔

رائے شماری میں قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو غزہ میں وحشیانہ بمباری اور معصوم شہریوں کو شہید کرنے اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر صیہونی ریاست کو دی جانے والی امریکی فوجی امداد کو روکنے اور مشروط کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سروے میں، جس میں گیارہ سو رائے دہندگان سے پوچھا گیا ہے کہ کیا وہ نئی قانون سازی کی حمایت کرتے ہیں جس کے باعث قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو فلسطینی بچوں کی فوجی حراست، فلسطینی املاک اور مکانات کی جبری ضبتگی اور مسماری  کے غیر انسانی اور غیر قانونی اقدامات سےروکا جاسکے گا۔

Tags: الہان عمربیٹی میک کولنصہیونیئزمصیہونی ریاست اسرائیلفلسطینی املاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.