• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 23 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران پر امریکی حملوں میں 27 جون سے اب تک 53 افراد شہید

ایرانی وزارت صحت نےاس بات کی تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 27 جون سے ایران پر ہونے والے امریکی حملوں کے نتیجے میں 53 مظلوم شہری شہید اور 592 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

جمعرات 23-07-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
ایران پر امریکی حملوں میں 27 جون سے اب تک 53 افراد شہید
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایرانی وزارت صحت نےاس بات کی تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 27 جون سے ایران پر ہونے والے امریکی حملوں کے نتیجے میں 53 مظلوم شہری شہید اور 592 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی تسنیم نے بتایا ہے کہ وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ شہداء میں چھ خواتین اور 18 سال سے کم عمر کے تین نابالغ بچے شامل ہیں۔

زخمیوں کی فہرست میں 39 خواتین اور 18 سال سے کم عمر کے 23 بچے شامل ہیں۔

انہوں نے اس جانب اشارہ کیا کہ 535 زخمی طبی امداد حاصل کرنے کے بعد ہسپتالوں سے جا چکے ہیں جبکہ 36 دیگر زخمی ابھی تک ہسپتالوں میں طبی دیکھ بھال حاصل کر رہے ہیں اور 21 زخمیوں کو جائے وقوعہ پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی۔

واضح رہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان عسکری محاذ آرائی واشنگٹن اور تہران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونے کے 35 ویں روز بھی تیز تر ہوتی جا رہی ہے اور سفاکانہ جنگ چھڑنے کے 144 دن بعد امریکہ نے ایران کے اندر مختلف اہداف پر ایک اور رات میں کھلی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملے کیے ہیں جس کا تہران نے ڈرون حملوں اور جوابی کارروائیوں سے بھرپور جواب دیا ہے۔

Tags: GeopoliticsIranIran US conflictIranian CasualtiesMiddle Eastmilitary strikesUnited StatesUS attacks
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.