• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 31 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2025 میں اسرائیل نے 151 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا

قابض اسرائیل نے سنہ 2025 میں پیش آنے والے خطرناک واقعات کے نتیجے میں فوجی نقصان کا اعلان کیا۔

بدھ 31-12-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, مزاحمت
0
2025 میں اسرائیل نے 151 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ سنہ 2025 کے آغاز سے اب تک اس کی صفوں میں 151 فوجی اور افسر ہلاک ہو چکے ہیں۔

قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک ہونے والے فوجی مختلف سروس کیٹیگریز سے تعلق رکھتے ہیں، جن میں باقاعدہ فوج، مستقل سروس اور ریزرو فورسز شامل ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ افراد سکیورٹی آپریشنز، فوجی کارروائیوں، ٹریفک حادثات کے دوران، بیماری یا خودکشی کے باعث ہلاک ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ان فوجیوں کو سنہ 2025 کے آغاز سے اسرائیل کی فوج کے ہلاک شدگان کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

اسی حوالے سے قابض اسرائیل کے وزارت دفاع نے گذشتہ اکتوبر میں دعویٰ کیا تھا کہ سات اکتوبر سنہ 2023ء سے اب تک فوج اور سکیورٹی اداروں کے 1150 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

وزارت دفاع نے مزید وضاحت کی کہ اس تعداد میں سات اکتوبر کے حملے میں ہلاک ہونے والے، غزہ پر قابض اسرائیل کی جنگ، لبنان اور مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں کے دوران ہلاک ہونے والے فوجی شامل ہیں۔

Tags: 2025ArmedForcesCasualtyReportgazaisraelIsraeliArmyIsraelPalestineConflictMiddleEastConflictMilitaryCasualtiesWarClaims
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.