• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 ٹرمپ کے اقتدار کے اختتام تک پانچواں مسلم ملک بھی اسرائیل کے آگے سرجھکا نےکو تیار

جمعرات 24-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 ٹرمپ کے اقتدار کے اختتام تک پانچواں مسلم ملک بھی اسرائیل کے آگے سرجھکا نےکو تیار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے وزیر نے پانچویں اسلامی ملک کی جانب سے بھی صہیونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عندیہ دےدیا ۔

گزشتہ روز عبرانی نشریاتی ادارے ینیٹ ٹی وی کی جانب سے غاصب صہیونی ریاست کے علاقائی تعاون کے وزیر اوفیر اکونیس کا بیا ن جاری کیا گیا جس کے مطابق وزیر کا کہنا ہے کہ ایک اور مسلم ملک اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے اور اس حوالے سے ہم اس سمت میں کام کر رہے ہیں ۔

قابض ریاست کے وزیر نے پانچویں اسلامی ملک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے بتایا کہ تل ابیب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت اقتدار کے آخری ایام میں پانچویں اسلامی ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے جبکہ مسلم افریقی ملک مراکش نے تعلقات میں بہتری لانے کے لیےایک روز قبل ہی اسرائیلی اور امریکی وفدکی میزبانی کی ہے۔

اسرائیلی وزیر اوفیر اکونیس نےملک کا نام بتانے سے انکار کرتے ہوئے اتنا کہا ہے کہ دو امیدوارملکوں میں سے ایک خلیج میں ہے جبکہ دوسرا مشرق میں ایک بڑا مسلم اکثریتی ملک ہے۔

صہیونی وزیر نےمزید کہا کہ امریکہ کی جانب سے اس ملک کے نام کا اعلان کیا جائے گا جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدے کے ایک بنیادی ڈھانچے کا خواہاں ہےاور  یہ ایک امن معاہدہ ہو گا۔

Tags: اسرائیل مسلم ممالک معمول کے معاہدےاسرایئلی امن معاہدہاوفیر اکونیسصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.