• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی اہم فوجی دستاویزات پر ایرانی ہیکرز کا حملہ

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی اہم فوجی دستاویزات پر ایرانی ہیکرز کا حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایرانی ہیکرز نےاسرائیل پر اس سائبر حملے میں  فوج کے زیر انتظام چلنے والے اسکول کے سینکڑوں فوجی اہلکاروں، طلبا کی معلومات اور دیگر اہم دستاویزات قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے  کے مطابق ایران کے سائبر گروپ عصائے موسوی کی جانب سے دعوہ کیا گیا ہے  کہ ان کےسائبر حملے میں قابض ریاست کی اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا گیا ہے اورقیمتی  ڈیٹا قبضے میں لے لیا ہےجس سے اسرائیلی آئی ٹی ادارے  میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

ایرانی ہیکرز نےاسرائیل پر اس سائبر حملے میں  فوج کے زیر انتظام چلنے والے اسکول کے سینکڑوں فوجی اہلکاروں، طلبا کی معلومات اور دیگر اہم دستاویزات قبضے میں لی ہیں۔

خیال رہے کہ یہ اسرائیلی عسکری ڈیٹا چوری ہونے کا دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل ڈارک نیٹ، ٹیلی گرام نے اسرائیلی فوج کا ڈیٹا چوری کر کے آگے شیئر کر دیا تھا۔

Tags: اسرائیلی فوجاسرائیلی فوجی دستاویزاتایرانی ہیکرزسائبر گروپعصائے موسوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.