• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: کورونا سے مزید 11افرادجاں بحق

جمعہ 26-02-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
Palestine-Coronavirus-Deaths

Palestine confirms 2,100 new Covid-19 cases, 11 deaths

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیت المقدس اور غزہ سمیت مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے 2ہزار 100 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ایک ہزار 96 مریضوں نے مہلک وائرس کو شکست بھی دی۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ کورونا وائرس کی یومیہ رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں  کورونا وائرس کے2ہزار 100 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی جبکہ مہلک وائرس کا شکا رکر کے مزید گیارہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2,008 ہوگئی ہے   جبکہ متاثرین کی مجموعی تعداد 179,293 تک پہنچ گئی ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  مقبوضۃ بیت المقدس  575   کیسز کے ساتھ متاثر ہونے والے علاقوں میں سرفہرست ہے رام اللہ اور ضلع البیرہ میں متاثرین کی تعداد  332 ، الخلیل میں  307) ، نابلس (200) ، بیت المقدس (173) ،طولکرم (80) ، مقبوضہ بیت المقدس کے  مضافاتی علاقوں (71) ، سلفیت (69) ، قلقیلیہ (67) ، جنین (62) ، طوباس  (39) اریحااور ر وادی اردن میں یہ تعداد  (33)  ہے ۔

Tags: اریحاالخلیلطوباسکورونا وائرسمقبوضہ بیت القمدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.