• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج کے چھاپے، متعدد فلسطینی اغواء

منگل 02-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج کے چھاپے، متعدد فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رات گئے صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروئیوں کے دوران ایک درجن کے قریب فلسطینیوں کو اغواء کرکے  نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے رات  گئے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں عین بیت الما پناہ گزین کیمپ ، تل  اور بیتا پر چھاپہ مار کاررائی کرتے ہوئے پانچ شہریوں اغوا کیا۔

جبکہ رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے مختلف قصبات پر وحشیانہ کارراوئیاں کرتے ہوئے اپنی سزا پوری کرنے والے اسیر خلدون البرغوثی اور حماس کے سینئر رہنما جمال ابو الھیجا کے بیٹے عماد سمیت  کم سے کم آٹھ فلسطینی شہریوں کو اغوا کرکے  نامعلومقامات پر منتقل کردیا

Tags: جمال ابو الھیجاحماسخلدون البرغوثیرام اللہصیہونی فوجفلسطینی اغواءنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.