• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج نےتین فلسطینیوں کواغواء کرلیا

جمعرات 28-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج نےتین فلسطینیوں کواغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)رواں سال صیہونی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے ،رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 250 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار اور اغواء کیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس فورس نے اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے اسیر اسامہ علیان کو العیسویہ ضلع اور احمد ابو صبیح کو پرانے شہر سے اغوا کر لیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی انٹیلی جنس نے مقبوضہ بیت المقدس اسکاؤٹ کمیشن کے چیف ماھر محیسن کو "موسکوبیا” تفتیشی  تفتیشی مرکز میں طلب کیا ۔

رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے المغیر گاوں کے رہائشی 28 سالہ عمر ابو علیا کو گاوں کے مغربی داخلی دروازے پر اسرائیلی فوجی چوکی سے اغؤا کر لیا۔ گذشتہ پیر کے دن ، ابو الیہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے دو شہری  گولیوں سے زخمی ہوگئے  جب مسلح یہودی آباد کاروں اور فوجیوں نے ان پر حملہ کیا کیونکہ وہ امیھائ کی غیر قانونی آباد کار بستی کے قریب اپنی زرعی زمین پر کام کر رہے تھے۔

Tags: اسرائیلی حکامالعیسویہصیہونی فوجفلسطینی اغواءموسکوبیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.