• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے سمیت غزہ میں کورونا وائرس سے3 اموات اور 64 نئےمتاثرین

اتوار 14-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
gaza-coronavirus-palestine

3 deaths and 64 new cases of corona virus in Gaza, including the West Bank

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ  24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور مغربی کنارے میں اب تک عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افرادکی  تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے اور غزہ میں کورونا وائرس سے متعلق صورت حال کے حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کی جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 1810 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کے64 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ وبا کے ہاتھوں 3 افراد کے جان بحق  ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے اب تک کےمتاثرین کی مجموعی طور پر شرح 5.6 فیصدتک پہنچ گئی ہے۔

Tags: غزہفلسطینی وزارت صحتکورونا وائرسمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.