• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلح صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی بستیوں پر حملے جاری

جمعہ 13-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلح صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی بستیوں پر حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکاروں کےمسلح گروہوں نے فلسطینی بستیوں پر حملہ کیا، پتھراؤ اور لاٹھیوں ڈنڈوں سے گھروں کی کھڑکیاں دروززے توڑڈالے ، فلسطینیوں کی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔

صیہونی آبادکاروںکی غیر قانونی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے کارکن غسان دغلس نے بتایا  کہ غیر قانونی صہیونی بستی یتسھارسے تعلق رکھنے والے صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے جنوبی گاؤں عینابوس میں فلسطینی بستی پرحملہ کیا، مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسیطنیوں کے گھروں کےگھروں کی کھڑکیاں دروازے اور دیگر املاک کو شدیدی نقصان پہیچایا انھوں نے بتایا کہ مسلح صیہونی آبادکاروں کو قابض صیہونی فوج کی مکمل سرپرستی حاصل تھی۔

واضح رہے کہ دو دن پہلے بھی صہیونی آبادکاروں نے نابلس کے جنوب میں برین گاؤں پر حملہ کیا تھا اور اس دوران ایک فلسطینی کا زیر تعمیر گھر کے بعض حصوں کو مسمار کر دیا تھا ۔

Tags: صہیونی بستی  یتسھارعینا بوسغیر قانونی صیہونی آبادکارفلسطینی بستیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.