• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لندن کونسل کا فلسطینی بچوں کے لیے امدادی پروگرام کی اجازت دینےسے انکار

پیر 05-08-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
لندن کونسل کا فلسطینی بچوں کے لیے امدادی پروگرام کی اجازت  دینےسے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )لندن کونسل کے حکام کا متعصبانہ فیصلہ،فلسطینی بچوں کے لیے امداد جمع کرنے کے لیے کیے جانے والے پروگرام کی میزبانی سے انکار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لندن کونسل  نے فلسطینی بچوں کے لیے امداد جمع کرنے کے لیے منعقد کیے جانے والے پروگرام کی میزبانی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔انکار کے لیے کی گئی ای میل میں کہا گیا ہے کہ پروگرام کے دوران اسرائیل مخالف نعرے بازی ہونے کا خدشہ ہے جو کہ مقامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔لہذا کونسل اس پروگرام کے انعقاد کی اجازت نہیں دے سکتی۔

کونسل یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایونٹ کے مکمل منسوخی کو بہتر سمجھتے ہیں۔

یاد رہے کہ اس ایونٹ سے فلسطینی بچوں کے لیے ہر سال ایک خطیر رقم جمع کی جاتی ہے اور جس سے بچوں کے اسپورٹس فیسٹول کے لیے ساز و سامان خریدا جاتا ہے ،تا ہم اس سال اس ایونٹ کی منسوخی سے اس اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ممکن نہیں رہے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.