• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لندن: صیہونی لابی کا دباؤ برطانوی یونیورسٹیوں میں فلسطینی تربیتی ورکشاپ روکنے میں ناکام

منگل 10-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لندن: صیہونی لابی کا دباؤ برطانوی یونیورسٹیوں میں فلسطینی تربیتی ورکشاپ روکنے میں ناکام
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ورکشاپ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مشہور گروپوں کی نمائندہ شخصیات، برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لندن کی ساواس یونیورسٹی میں فلسطینی طلباء کی طرف سے دی گئی ورکشاپ میں شرکت کی دعوت  پر  برطانیہ میں موجود صہیونی لابی جو قضیہ فلسطین کے کسی بھی پروگرام کو روکنے کی بھرپورکوشش کرتی ہے اس لابی کے دباؤکے باوجود  لندن میں  ورکشاپ منعقد کیا گیا۔

اس ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد بالخصوص برطانیہ اور بالعموم پوری دنیا میں قضیہ فلسطین کے لیےطلباء کے کردار اور ان کی اخلاقی، سماجی، تعلیمی اور ابلاغی ذمہ داریوں پر توجہ دلانا ہو تاہے ، لندن میں منعقد ہونے والے اس ورکشاپ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مشہور گروپوں کی نمائندہ شخصیات، برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب میں شرکاء کو بتایا گیا کہ آیا فلسطینی اور دوسرے ممالک کے طلباء قضیہ فلسطین کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے خلاف سرگرم صہیونی لابی کو کیسے ناکام بنا سکتے ہیں اوران کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتا ہے۔

دوسری طرف صہیونی لابی نے اس ورکشاپ کو روکنے لیے لندن انتظامیہ پر بھرپور دباؤ ڈالا تاہم حکومت نے صہیونی لابی کے دباؤ کومسترد کرکے فلسطینی طلباء کو ورکشاپ کے انعقاد کی اجازت دے دی۔

Tags: ساواسصیہونی دباؤفلسطینی طلباءقصیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.