• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان اور ترکی کی تنظیموں کے فلسطینیوں کیلئے عید کے تحفے

منگل 12-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لبنان اور ترکی کی تنظیموں کے فلسطینیوں کیلئے عید کے تحفے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی مالی مدد معاشی مشکلات میں تعاون کرنے کیلئے لبنان اور ترکی کی  تنظیموں نے مشترکہ طورپر ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کے تحت غریب اور نادار فلسطینیوں میں عید کے تحائف اور امداد تقسیم کی جارہی ہے۔

لبنان کی امدادی تنظیم’حجرالصدقہ’ اور ترکی کی تنظیم صدقہ طاشی نے "خوشیاں بانٹیں” کے عوان سے مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا کے متاثرین کی مدد کے لیے مشترکہ امدادی مہم شروع کی ہے۔

اس مہم کے تحت القدس کے غریب اور مستحق گھرانوں کے لیے خوراک کے پیکٹ، عید کے کپڑے اور القدس کے یتیم بچوں اور بیوہ عورتوں کے لیے امدادی سامان مہیا جائے گا۔

ترکی کے امدادی ادارے  کے چیئرمین کمال اوزدال نے کہا کہ مشترکہ امدادی مہم کا مقصد اس مشکل وقت میں القدس کے فلسطینیوں کی مدد کرنا اور ان کے عزم کو مضبوط بنانے میں ان کا ساتھ دینا ہے۔

Tags: چیئرمین کمال اوزدالحجرالصدقہخوشیاں بانٹیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.