• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان کا متنازعہ فیصلہ، لبنان میں موجود فلسطینی تنظیموں کا ایک دفعہ پھر ہڑتال کا اعلان

پیر 22-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
نام نہاد اقتصادی کانفرنس کے خلاف تیونس کے عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ دنوں لبنان کے وزیر محنت کی جانب سے غیر ملکی محنت کشوں کے خلاف متنازعہ قانون کی منظوری پر لبنان بھر میں موجود فلسطینی مہاجرین کی نمائندہ جماعتوں نے اس قانون کے خلاف 26 جولائی کو احتجاج کی کال دے دی ہے۔

مختلف فلسطینی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں موجود تمام فلسطینی مہاجرین 26 جولائی بروز جمعہ اس متعصبانہ قانون کے خلاف پناہ گزین کیمپوں میں ہڑتا ل کوکامیاب بنائیں۔

اس سے قبل لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں چار روز قبل  بھی  متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج اور ہڑتال کی گئی تھی ۔ بدھ کو فلسطینی پناہ گزین کیمپوں عین الحلوہ اور صیدا شہر میں قائم المیہ ومیہ کیمپوں میں فلسطینیوں نے ‘یوم الغضب’ منایا  اور فلسطینی پناہ گزین تمام مقامات پر ہڑتال اور مظاہرے کئےتھے۔

خیال رہے کہ  گزشتہ ہفتے لبنانی وزارت محنت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ ملک کے مختلف اداروں میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کو نکال باہر کیا جائے گا۔ وزیر محنت کے اس بیان پرفلسطینی پناہ گزینوں کا شدید ردعمل سامنے آیا تھا اور لبنان میں موجود  فلسطینی تاجر کمیونٹی نے مختلف کیمپوں میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال اوراحتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا تھا۔ مظاہرین نے ٹائر جلاکر سڑکیں بلاک کر دیں اور لبنانی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات اور اعلان کی شدید مذمت کی تھی۔

Tags: لبنان میں فلسطینیوں کی ہڑتاللبنانی وزیر محنت کا متنازعہ بیان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.