• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطر کاغزہ میں ہسپتال کی تعمیر کا فیصلہ

پیر 08-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قطر کاغزہ میں ہسپتال کی تعمیر کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قطر، رفاح میں ہسپتال کی تعمیر کا سمجھوتہ طے پاگیا جس میں کُل 24 ملین ڈالر مالیت اٹھے گی۔

تفصیلات کے مطابق قطر غزہ تعمیر نو کمیٹی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کےقطر کے تعاون سے بین الاقوامی ادارہ ہلال احمر مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے جنوبی شہر رفاح میں ہسپتال کی تعمیر کر وائے گا جس کے مطابق ہسپتال کا پہلا مرحلہ جو کہ تقریبا 5 ملین ڈالر میں مکمل ہوگا کے لئے سمجھوتہ طےپا گیا ہے۔

ہسپتال کی تعمیر میں کُل 24 ملین ڈالر کی رقم خرچ ہوگی جوکہ رفاح کے محلّے السلطان میں 50 ہیکٹر اراضی پر تعمیر کیا جائے گا۔

مزیدمعلومات کے مطابق ہسپتال جراحی، داخلی امراض، گردے کے امراض جیسے متعدد شعبوں پر مشتمل  تنصیبات کے ساتھ ساتھ پولی کلینک اور کُل 355 بستروں کی صلاحیت کا حامل ہو گا۔

واضح رہے کہ قطر میں بین الاقوامی ادارہ  ہلال احمر فلسطین میں مختلف امدادی منصوبوں کو عملی شکل دیتی رہتی ہےجس کے مطابق چند ماہ قبل ادارے کی جانب سے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 13 لاکھ 50 ہزار ڈالر کے 4 صحت کے  منصوبوں کو مکمل کیا گیا  ہے۔

Tags: بین الاقوامی ادارہ ہلال احمررفاحغزہقطرمقبوضہ فلسطیین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.