• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیلی انتظامیہ نے النقب گاؤں میں 30 گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری کردیئے

جمعرات 22-08-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صورباھر میں فلسطینی گھروں کی مسماری،ترک حکومت کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں پر زمین تنگ کیے جانے کا سلسلہ جاری،اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطین کے جنوبی علاقے النقب میں القیہ گاؤں  میں موجود  30 فلسطینی عمارتوں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے اللقیہ گاؤں پر دھاوا بولا اور فلسطینی رہائشیوں کو 30 مکانات اور دوسری عمارتوں کو خالی  کرنے کے نوٹس جاری  کر دیئے۔

مقامی ذرائع  کے مطابق قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں النقب میں اللقیہ گاوں میں فلسطینیوں کی 30 عمارات کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان میں زیادہ تر عمارتیں ابو مطیر اور سابق عرب رکن کنیسٹ جمعہ ازبارغا کی ملکیت ہیں۔

 مکانا ت کے مالک ازبارغا نے نئے اسرائیلی احکامات پر بات کرتے ہوئی کہا کہ رہائشیوں کو خوٖزدہ کرنے کی اسرائیلی کوشش کامیاب نہیں ہونگی اور وہ اپنے آباواجداد کی زمینوں کو کسی صورت  نہیں چھوڑیں  گے۔

Tags: قابض اسرائیلی انتظامیہ نے النقب گاؤں میں 30 گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری کردیئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.