• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کی اہم سفارتی کامیابی،نکاراگواکا اپنا سفارت خانہ رام اللہ میں قائم کرنے کا اعلان

بدھ 07-08-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین کی اہم سفارتی کامیابی،نکاراگواکا اپنا سفارت خانہ  رام اللہ میں قائم کرنے کا اعلان
32
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وسطی امریکہ کے ایک اہم ملک نکاراگوا نے اپنا سفارت خانہ رام اللہ میں  کھولنے کا اعلان کیا ہے جو کہ فلسطین کی سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں  فلسطینی وزیر خارجہ ال مالکی نے کہا ہے کہ وسطی امریکی ملک نکاراگوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس مقصد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے میزان خفاش نامی اپنے شہری کو بھی  سفیر تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے جو سفارتک خانہ قائم ہوتے ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سفارت خانہ کے قیام کو حتمی شکل دینے کے لیے فلسطینی وزارت خارجہ نے  میزان خفاش سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور جلد ہی سفارت خانے کے لیے زمین بھی مختص کردی جائے گی۔

Share32TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.