• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں پارہ آسمان کو چھونےلگا،شہریوں کاساحل سمندر کا رخ

منگل 06-08-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں پارہ آسمان کو چھونےلگا،شہریوں کاساحل سمندر کا رخ
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین میں شدید گرمی، سورج سوا نیزے پر پہنچ گیا، درجہ حرارت میں اچانک تیزی سے شہریوں نے ساحل سمندر کارخ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین میں اچانک درجہ حرارت میں شدت، پارہ آسمان کو چھونے لگا، گرمی سے بے حال شہریوں نے ساحل سمندرکا رخ کرلیا جبکہ بیت المقدس میں گرمی سے بچاؤں کیلئے زائرین پر پانی کا چھڑکاؤں وقفے وقفے سے جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کو درجہ حرارت  38 سینٹی گریڈ ہے جس میں شام کے اوقات میں بھی کمی کا امکان ہے تاہم ہوا میں نمی کی موجودگی کے باعث حبس اور گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ بدھ کے روز گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے اور ہوا میں نمی کے تناسب میں بھی اضافہ ممکن ہے۔

محکمہ موسمیات نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ دن کے وقت گھروں سے کم سے کم نکلیں اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

Tags: فلسطین میں شدید گرمی،پارہ آسمان کو چھونے لگا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.