• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کی صیہونی حکام کو چوبیس کھنٹوں کی مہلت

جمعہ 13-09-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی صیہونی حکام کو چوبیس کھنٹوں کی مہلت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی اسیروں کی جانب سےاپنے مطالبات کی منظوری کیلئے صیہونی حکام  کو چوبیس گھنٹوں کی مہلت دے دی۔

صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ "ریمون”جیل میں قید فلسطینیوں نے اپنے حقوق کے لیے نئی تحریک شروع کرنے کی تیاری کی ہے۔

فلسطینی قیدیوں  نے اپنے مطالبات  کی منظوری کیلئے  قابض صہیونی حکام کو 24 گھنٹے کی وارننگ دی ہے۔

فلسطینی اسیران کی طرف سے ہڑتال اس وقت شروع کی گئی جب قابض فوج نے ریمون جیل میں قید 23 فلسطینیوں کو ‘نفحہ’ جیل منتقل کردیا۔ اس کے علاوہ قابض فوج نے فلسطینی اسیران کے کمروں میں اشتعال انگیز چھاپے مارے اور انہیں زدو کوب کیا۔سیران کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جیل میں لگائے گئے جیمرز فوری طورپر ہٹائے جائیں کیونکہ جیمرز کینسر جیسے خطرناک امراض کا موجب بن  رہے  ہیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی قیدیوں کی جانب سے یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب دوسری طرف اسی جیل میں 23 فلسطینی اپنے مطالبات کے لیے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں،ان میں سے پانچ نے پانی پینا بھی چھوڑ دیا ہے۔

Tags: اشتعال انگیز چھاپےچوبیس کھنٹوں کی مہلتریمون"جیلصیہونی زندانوں میں قید فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.