• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کےخلاف آبادکاروں کی حوصلہ افزائی،شاباک کی اسرائیلی وزیردفاع پرتنقید

منگل 18-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کےخلاف آبادکاروں کی حوصلہ افزائی،شاباک کی اسرائیلی وزیردفاع پرتنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے وزیردفاع کی جانب سے شدت پسند تنظیم کے کارکن کی انتظامی حراست  کو معطل کرنے کے احکامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کو حوصلہ فراہم کرے گا۔

اسرائیلی کی داخلی سیکیورٹی کے ذمہ دار خفیہ ایجنسی  "شاباک” نےاسرائیل کی قدامت پسند دائیں بازو  کی سیاسی جماعت کے کارکن کی انتظامی حراست  کے احکامات کو معطل کرنے پر اسرائیلی وزیردفاع نفتالی بینیٹ کے بیان پرغیر معمولی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کو حوصلہ فراہم کرے گا جو فلسطینیوں کے بنیادی انسانی حقو ق کے خلاف اور ملک میں ترتشدد واقعات کا باعث بن سکتا ہے ۔

اسرائیلی چینل 12 کے مطابق "شاباک”کا کہنا ہے کہ قدامت پسند جماعت کے کارکن کے حراست کے احکامات کو معطل کرنے سے یہودی دہشتگردی کو تقویت ملے گی  جیسا کے  2005 میں یہودی انتہاپسند کی جانب سے فلسطینی خاندان کو زندہ جلائے جانے کا واقع پیش آیا۔

Tags: اسرائیلی وزیر جنگدومہ خاندنفلسطینیقدامت پسند یہودینفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.