• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے سمندر میں دھماکہ، تین فلسطینی ماہی گیر شہید

منگل 09-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے سمندر میں دھماکہ، تین فلسطینی ماہی گیر شہید

Three Palestinian fishermen killed in explosion off Gaza coast

0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ کے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی کے قریب ہونےوالے پر اسرار دھماکے کی تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ہے تاہم اس دھماکے میں شہید ہونےوالے فلسطینیوں کی میتیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔

مقامی ذرائع کےمطابق غزہ میں خان یونس کے سمندر میں میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی کے قریب ایک پراسرار دھماکہ ہوا جس میں تین ماہی گیر شہید ہوگئے ، پراسرار دھماکے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں ہی تاہم غزہ کی وزارت داخلہ اور دیگر سیکیورٹی حکام کی جانب سے واقع کی تحقیقات جاری ہیں ۔

Tags: خان یونسشہیدصیہونی فوجغزہفلسطینی ماہی گیرماہی گیر شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.