• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں زرعی اراضی پر صیہونی فوج کی فائرنگ

بدھ 17-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں زرعی اراضی پر صیہونی فوج کی فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی بلا جواز فائرنگ سےکھیتوںمیں کام کرتے درجنوں کسان اور چرواہے زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کی آواز سے مویشیوں میں بھگدڑ مچ گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطینی محصورعلاقہ غزہ میں خان یونس  کےمشرقی قصبےخزاعہ میں قابض فوج  نے فلسطینی باشندوں کی زرعی زمینوں اور کھیتوں میں کام کرتے ہوئے کسانوں سمیت  چرواہوں پر براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

قابض صہیونی فوج کی فائرنگ کی آواز سے مویشیوں میں بھگدڑ مچ گئی جبکہ براہ راست فائرنگ کی زد میں  آکر کئی مویشی بھی ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی کاشت کاروں پر فائرنگ اور گرفتاری روزانہ کا معمول بن گیا ہے۔

Tags: خان یونسصہیونی فوجغزہفلسطینی کسانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.