• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 16 سالہ بچہ شہید

بدھ 27-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 16 سالہ بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دھماکہ سے زخمی بچے کو انڈونیشی اسپتال منتقل کیاگیا جاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے علاقے بیت لاھیا میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 16 سالہ زیاد ابو لیلیٰ  شدید زخمی ہوا جس کو فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

غزہ کے سیکیورٹی حکام  دھماکہ خیز مواد کی تحقیقات کررہے ہیں ، حکام نے شہید ابو لیلیٰ کا جسد خاکی پوسٹ مارٹم کے لیےتحویل میں لے لیا گیا ہے۔

جبکہ دیگر تفصیلات سے تاحال آگاہ  نہیں کیا گیا ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.