• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں بحیرہ رفح میں مصری فوج نے 3ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

پیر 04-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں بحیرہ رفح میں مصری فوج نے 3ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصری فوج کے مطابق غزہ کی پٹی کے  ساتھ سمندری سرحد  پر  فلسطینی ماہی گیروں کو سمندری حدودعبور کرتے دیکھ کر  کشتی کا تعاقب  کیا گیا تاہم فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی ضبط کر لی  گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے متنازعہ علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کے سنڈیکیٹ کے سربراہ نذر ایاش کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مصری فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں بحیرہ رفح میں   ایک فلسطینی ماہی گیروں کی  کشتی جس میں 3 افرادمحمود السعیدانی، محمد عادل البردویل، اور نادر شلوف سوار تھے مصری بحری حدود پار کرتی ہوئی دکھائی دی جس کے نتیجے میں مصری بحریہ کی جانب سے ماہی گیروں کی کشتی کا تعاقب کیا گیااور انہیں گرفتار کرتے ہوئے کشتی کو ضبط کر لیا گیا ہے ۔

فلسطینی ماہی گیروں کے سنڈیکیٹ کے سربراہ نذر ایاش کی جانب سے مصری حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ حراست میں لیے جانے والے ماہی گیر ، محمود السعیدانی ، محمد عادل البردویل ، اور نادر شلوف  کو فوری طور پر رہا  کریں اور ان کی کشتی بھی  حوالے کردیں۔

Tags: غزہفلسطینی ماہی گیرمصری فوجمقبوضہ فلسطیننذر ایاش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.