• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ

جمعرات 05-09-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کو ضروری ایندھن، خوراک اور ادویات فراہم کرنے کا سلسلہ بحال نہ کیا گیا تو سال 2020ء کے دوران غزہ میں کوئی نیا انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔

مشرق وسطی میں امن عمل کے لئے اقوام متحدہ کے نمائدہ خصوصی نکولے مالدینوف نے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی برادری کو غزہ کی ابتر معاشی اور امن وامان کی صورت حال کو نظراندازکرنے نہیں کرنا چاہیے۔

غزہ کی پٹی میں آئندہ آنیوالے موسم سرما میں  توانائی کی قلت پرقابو پانے کے لیے مرکزی بجلی گھر کو تسلسل کے ساتھ ایندھن کی فراہمی اشد ضروری ہے ورنہ علاقے میں کوئی نیا انسانی المیہ بھی رونما ہوسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی کی معاشی صورت حال میں بہتری کے بجائے حالت مزید ابتر ہوئے ہیں۔ عالمی برادری اور سیاسی قوتوں کو غزہ کی پٹی کےعوام کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔

اقوام متحدہ کے مندوب کا کہنا تھا کہ وہ غزہ کی پٹی میں ایندھن کی فراہمی کے لیے دو ملین ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیا تھا۔ گولڈریک کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کو فوری اور ہنگامی بنیادوں پر ایندھن اور ادویات کی فراہمی کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہگزشتہ تیرا سالوں سے مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ کی غیرقانونی ناکہ بندی جاری ہے جبکہ حالیہ  اسرائیلی وزیراعظم کے حکم  پر غزہ کے بجلی گھر کو ایندھن کی فراہمی آدھی سے بھی کم کردی گئی ہے جس کے باعث غزہ میں محض چند گھنٹوں کیلئے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

Tags: غیرقانونی ناکہ بندینکولے مالدینوفنیا انسانی المیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.