• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: فلسطینی ماہی گیروں پر صہیونی نیوی کا حملہ

جمعرات 01-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Israeli-navy-target-Palestinian-fishermen-boats

Israeli navy targets Palestinian fishermen's boats

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی نیوی  نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو اس وقت  نشانہ بنایا جب وہ غزہ شہر کے شمال مغرب میں سوڈانیا اور الوہا کے  سمندری علاقوں سے تین میل دور تھیں۔

 تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست میں  اسرائیلی بحریہ نے محصور علاقے غزہ شہر کے شمال مغرب میں فلسطینی ماہی گیر کشتیوں کو  سوڈانیا اور الوہاکے علاقے کے قریب  نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم سے کم 8 کشتیاں  تباہ اور  6 کشتیوں کو کم نقصان پہنچا جبکہ کشتیوں میں سوار 16 فلسطینی  ماہی گیروں نے پانی کود کر جان بچائی جن میں کچھ ماہی گیروں کو صہیونی بحریہ کے کیے گئے ربر کے فائر وں نے  بری طرح زخمی کر دیا۔

قابض نیوی نے ماہی گیروں کی کشتیوں پر گولیاں چلائیں اور پانی کا رخ بدلنے والے پائپ کھول دیےجب وہ مچھلیاں پکڑنے کے لیے غزہ شہر کے شمال مغرب میں سوڈان اور الوہا کے سمندری علاقوں سے تین میل دورتھے ،صہیونی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کو متعین کردہ حدود میں رہتے ہوئے بھی مچھلیوں کے شکار سے روکا اور  انہیں مجبور کیا کہ وہ جگہ چھوڑ کر کنارے لوٹ جائیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی بحریہ روزانہ کی بنیاد پر غزہ میں ماہی گیروں کو جان بوجھ کر نشانہ بناتی ہے ، اور ان کے مچھلیاں پکڑنے کے روز گار  کو بند کر دینا چاہتی ہے ۔

Tags: اسرائیلی نیویالوہاسوڈانیاغزہفلسطینی ماہی گیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.