• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غرب اردن کا الحاق: فلسطینی قوم صہیونی سازش کامیاب نہیں ہونےدےگی، حماس

بدھ 24-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن کا الحاق: فلسطینی قوم صہیونی سازش کامیاب نہیں ہونےدےگی، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ غرب اردن کا صہیونی ریاست کے ساتھ الحاق فلسطینی قوم، ارض فلسطین اور زندہ ضمیر انسانوں کے خلاف  ایک گھنوؤنی سازش ہے، اسرائیل وادی اردن اور غرب اردن کوفلسطینی قوم سے خالی صرف صہیونیوں کی سرزمین بناناچاہتا ہےفلسطینی قوم اس سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس  نے جاری بیان میں غرب ارن کے اسرائیل سے الحاق کے بیان کی ایک بار پھر شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے   فلسطینی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا اور بعض عرب ممالک کی سازش سے فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے اعلان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔

جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دھوکے باز صہیونی دشمن اور اس کی پشت پر کھڑا امریکی مجرم اور بعض عرب ممالک فلسطینی قوم کے خلاف ایک نئی سازش تیار کررہے ہیں جس کا مقصد فلسطینی قوم کو ارض فلسطین سے نکال باہرکرنا ہے ۔

Tags: حماسصہیونی سازشغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.