• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ میں مزاحتمی مراکز پر بمباری

ہفتہ 28-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ میں مزاحتمی مراکز پر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی فوج کا دعویٰ ہے کہ  غزہ پر حملہ اسرائیل  میں راکٹ حملوں کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کےمطابق جمعرات کے بعد گزشتہ روز بھی صیہونی فوج نے گزشتہ تیرا سالوں سے غیرقانونی محاصرے کا شکار شہر غزہ کے  متعدد مقامات  پر ڈرون طیاروں اور کے ذریعے بمباری کی جس کے نتیجے  میں متعدد عمارات کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کے مشرقی سرحدی علاقے جبالیا کے مقام پر توپ کے گولوں سے نشانہ بنایا تاہم عمارات کے تباہ ہونے کے سوا  یہاں بھی خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

قابض صیہونی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ شہر  سے یہودی کالونیوں پر متعدد راکٹ داغے گئے تھے جس کے ردعمل میں غزہ میں کارروائی کی گئی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعرات کی شب بھی صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی گئی تھی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Tags: جبالیاصیہونی فوجغزہغزہ پر بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.