• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے غرب اردن میں فصلوں کو آگ لگادی

جمعرات 04-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غرب اردن میں فصلوں کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی نو  ہزار دونم اراضی میں موجود تیار گندم ، جو  اور سبزیوں کی فصلوں کو آگ لگا کر انہیں خاکستر کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  صیہونی فوج نے  شمالی وادی اردن میں فوجی مشقیں شروع کیں اور ملٹری ایکسرسائز کے نام پر وسیع پیمانے پر فلسطیینیوں کی زرعی اراضی میں آگ لگا کر فصلیں خاکستر کردیں۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق  اسرائیل نے فوجی  مشقوں کی آڑ میں فلسطینیوں کی نو ہزار دونم سے بھی زائد اراضی  میں تیار  گندم ، جو  اور دیگر سبزیوں کی فصلوں کو آگ لگا کر انہیں خاکستر کردیا،  جانوروں کی چراگاہوں کے وسیع علاقے میں بھی آگ لگا کر 8200 دونم رقبے کو نذرآتش کر دیا گیا۔

واضح  رہےکہ صیہونی ریاست  وادی اردن کےوسیع  علاقے پرقبضہ کرنے کی منصوبہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے جس میں اس کو امریکا کی بھر پور حمایت حاصل ہے ۔

Tags: صیہونی ریاستغرب اردنفلسطینی کاشتکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.