• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عقوبت خانوں میں قید 300 فلسطینی بچے

پیر 13-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عقوبت خانوں میں قید 300 فلسطینی بچے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حالیہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی جیلوں میں 300 بچے قید ہیں جن کو اہلخانہ سے ملنے کی اجازت نہ ہونے کے ساتھ ساتھ وکیل کرنے کی  بھی اجازت نہیں ہے۔

فلسطین میں  اسرائیلی جیلوں میں قید کیےگئے فلسطینیوں کے حقوق کے ذمہ دار سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صہیونی جیلوں میں قید 300 فلسیطنی بچے جن میں سے 60 کی عمریں 18 سال سے بھی کم ہیں ان کو نہ صرف وکیل کرنے کے آئینی حق سے محروم رکھا گیا ہے  بلکہ انہیں عقوبت خانوں میں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 18 سال سے کم عمر فلسطینی بچوں جس میں سے اکثر پر کوئی  مقدمہ بھی نہیں ہے انھیں  عوفر جیل سے بدنام زمانہ جیل دامون میں منتقل کردیاجبکہ  کم عمر اسیران کو کسی قسم کی طبی سہولت فراہم نہیں کی گئی اور انہیں وکیل کرنے کے حق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔

واضح  رہےکہ اسرائیلی جیلوں میں قید 6500 فلسطینیوں میں 300 بچے ہیں۔ اس کے علاوہ سیکڑوں انتظامی قیدی اور ایک ہزار سے زاید بیماریوں میں مبتلا اسیران شامل ہیں۔

Tags: دامونصیہونی جیلصیہونی عقوبت خانےعوفر' جیلفلسطینی بچے قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.