• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی دہشتگردی، چھ مہینے میں خواتین اور بچوں سمیت 27 فلسطینی شہید

بدھ 29-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دہشتگردی، چھ مہینے میں خواتین اور بچوں سمیت 27 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال صیہونی فوج نے7بچوں اور 2 خواتین سمیت  27 فلسطینیوں کو شہید 1070 کو زخمی جبکہ خواتین اور بچوں سمیت  2330 فلسطینیوں کو    قیدکیا۔

مقبوضہ فلسطین میں عبداللہ الحورانی اسٹڈی سینٹرکی طرف سے جاری کردہ ششماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ قباض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں‌کے خلاف روزانہ کی بنیاد پرریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج فلسطینیوں پر مظالم کے نت نئے طریقوں کا استعمال کررہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری  کیلئے تیزی سےتعمیرات کا کام جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ  غیر قانونی آبادکاروں کو فلسطینیوں کے خلاف کھلی چھوٹ دی گئی ہے، غیر قانونی آبادکارریاستی سرپرستی میں و روزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرتے ہیں دوسری جانب صیہونی ریاست مسلسل فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری جاری رہے ہوئے روں سال کے پہلے چھ ماہ میں قابض فوج نےفلسطینیوں کے  357 مکانات مسمار کیے،  ان میں 136 آباد مکانات تھے۔

Tags: صیہونی ریاستعبداللہ الحورانیغرب اردنفلسطینی شہیدمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.