• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام کا فلسطینی قیدیوں کا کھانہ کم کرنے کا حکم

منگل 18-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام کا فلسطینی قیدیوں کا کھانہ کم کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر غیر انسانی  اقدامات جاری ، اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر مظالم کے نت نئے طریقے تلاش کرتی رہتی ہےاور اب صیہونی حکام نے اسرائیلی جیلوں میں قیدفلسطینی قیدیوں کو دی جانے والی خوراک کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بدنام زمانہ ‘ریمون’ جیل میں قید تمام فلسطینی اسیران کے لیے روز مرہ کی بنیاد پر دی جانے والی خوراک کی مقدار کو کم کردیا ہے،  انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو تین اوقات میں دی جانے والی روٹیاں کم کردی جائیں، ریمون جیل میں قید فلسطینیوں‌کے لیے ایک دن میں پانچ روٹیوں  کےبجائے چار روٹیاں‌دی جائیں گی جبکہ فلسطینی قیدی جیل کے  کینیٹن سے مختلف اقسام کی 40 اشیاء بھی نہیں خرید سکیں گے۔

واضح رہے کہ  سنہ 2018ء کے وسط میں فلسطینی قیدیوں‌کی جانب سے طویل بھوک ہڑتال اور پرتکلیف جدو جہد کے بعد صیہونی زندانوں میں اپنے کھانے کے معیار اور دیگر حقوق کا حصول ممکن بنایا تھا۔

Tags: رامون جیلصیہونی جیلصیہونی زندانفلسیطنی قیدیفلسیطنی قیدیوں کا کھانہقابض صیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.