• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام کا اردن وادی میں یہودی آباد کاروں کے لیے نئی سڑکوں کی تعمیر کا آغاز

منگل 09-07-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی حکام کا اردن وادی میں یہودی آباد کاروں کے لیے نئی سڑکوں کی تعمیر کا آغاز
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی ریاست نے اپنے ناپاک وجود کو اضافہ دینے کے گھناونے ایجنڈے پر عمل کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  قابض صہیونی حکام نے گزشتہ روز  اردن وادی کے شمال میں قابض یہودی آباد کاروں کی سہولت کے لیے نئی سڑکوں کا جال بچھانا شروع کردیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی صبح کو وقت بلڈوزر کے ہمراہ پہنچے اور وہاں غیر قانونی طور پر آباد یہودی بستی مسقیت کے قریب یہودی آباد کاروں کے لیے  نئی سڑکوں کی تعمیر کے لیے زمیں کو برابر کرنا شروع کردیا۔

 یاد رہے کہ مکانات مسماری اور زمین ضبط کرنے کی کاروائیاں فلسطینوں کو زبردستی علاقے سے نکالنے اور شمالی وادی اردن کو یہودیانے کی سازشوں کا حصہ ہیں۔

Tags: شمالی اردن میں نئی سڑکوں کی تعمیرزیہودی آبادکاروں کے لیے نےئی سڑکوں کی عمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.