• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی پر تشدد اور گرفتاری، اہل خانہ بھی صہیونی تشدد کا شکار

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی پر تشدد اور گرفتاری، اہل خانہ بھی صہیونی تشدد کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے فلسطینی کا پیچھا کیا اور گھر کے دروازے پر اہل خانہ سمیت نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب صہیونی غاصب فوج نےمقبوضہ  بیت المقدس کےشہر العیسویہ کے رہائشی فلسطینی نوجوان محمد عیادکو اس وقت  تشدد کرتے ہوئے حراست میں لیا جب وہ اپنے روزگار سےواپس  آکراپنے گھر کے دروازے تک پہنچا تھا۔

قابض فوج کی جانب سے عیاد اورا س کے خاندان پر بے بنیا د الزامات کی پاداش میں بدترین تشدد کیا گیاجس کے بعد فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اب تک کی معلومات کے مطابق یہ بات سامنے نہیں آسکی ہے کہ حراست میں لیے گیےفلسطینی نوجوا ن کو کس حراستی مرکز میں نظر بند کیا گیا ہے  جس کے نتیجے میں  اغوا کیے گئے فلسطینی کے خاندان کا صہیونی فوج کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

Tags: العیسویہصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاستمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.