• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا شام میں فضائی حملہ، چھ فوجیوں سمیت 9افراد شہید

جمعرات 25-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی فوج کا شام میں فضائی حملہ، چھ فوجیوں سمیت 9افراد شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی لڑاکا  طیاروں نے السویداء کے مقام پر میزائلوں کی مرمت کرنے والے  تیکنیکی ورکشاپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چھ فوجیوں سمیت 9 جنگجو شہید ہوگئے۔

جرمن خبررساں ادارے کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں ایران سے آنے والے ایک اسلحہ برادر ٹرک کو نشانہ بنایا۔ جبکہ جنوبی صوبے سویدا میں میزائلوں کی مرمت اور جوڑنے کے لیے استعمال ہونے والے مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے ایرانی ملیشیا کے 5 عناصر ہلاک اور مشرقی شام میں ایک عسکری ملیشیا کا مرکز تباہ کردیا گیا ہے۔

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ فضائی دفاع نے سویدا شہر کے نواحی علاقے تل الحصن اور دیر الزور میں کباجب کے مقام پراسرائیلی طیاروں کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سویدا کے مقام پر بمباری میں 4 اسرائیلی طیاروں نے حصہ لیا، اسرائیلی طیاروں نے مشرقی صوبے میں اس وقت بمباری کی، جب ایران سے ایک اسلحہ بردار ٹرک شام پہنچا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی جون کو اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 9 ایرانی حمایت یافتہ جنگجو ہلاک ہوئے تھے۔ دوسری جانب شامی حزب اختلاف کے اہم کمانڈر کرنل عدنان بقار شمالی قصبے اعزا میں ایک مسلح حملے میں مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اعزاز کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.