• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا باب العامود میں فلسطینی اجتماع پر دھاوا

بدھ 28-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا باب العامود میں فلسطینی اجتماع پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں باب العامود کے مذہبی اجتماع میں صہیونی فوجی کارروائی کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئےجن پر فوج نے جوتوں اور بندوق کے بٹوں سے کھلے عام تشدد کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں غاصب فوجی اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجداقصٰی کے باب العامودکے تاریخٰ مقام پر کئی دہائیوں سے رمضان المبارک میں عبادت کی غرض سے جمع ہونے والے فلسطینیوں پردھاوا بولا اور انہیں بد ترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئےدرجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

باب العامود کے مذہبی اجتماع میں صہیونی فوجی کارروائی کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئےجن پر فوج نے جوتوں اور بندوق کے بٹوں سے کھلے عام تشدد کیا جس کے باعث قابض فوج کی پر تشدد کارروائی کے خلاف فلسطینیوں نےاحتجاجی مظاہرہ کیااور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی  فوجیوں نے رمضان المبارک کے آغاز سے ہی فلسطینیوں کے لیے مسجد الاقصی کے دروازے بند کرنے کی کوشش کی اور انھیں اس کے اطراف میں ہر طرح کے اجتماعات کرنے سے روک دیا جس کے بعد سے بیت المقدس میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں اور روزہ دار فلسطینی باشندےصہیونی فوجیوں کے ظالمانہ اقدامات اور مسجد الاقصی میں تخریبی کارروائیوں کےخلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔

Tags: بیت العامودصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل بیت المقدسمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.