• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست نے ایران کی جاسوسی کیلئے ایک اور سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

منگل 07-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی ریاست نے ایران کی جاسوسی کیلئے ایک اور سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیا جاسوس سیٹلائٹ سسٹم بہترین ار تازہ ترین اثاثہ ہے جو اس کے ازلی دشمن ایران کے خلاف جاسوسی کرے گا۔

اسرائیل کی وزارتِ دفاع  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صہیونی ریاست ’اسرائیل کی وزارتِ دفاع اور اسرائیل ایروسپیس انڈسٹریز نے پیرکے روز مقامی وقت کے مطابق صبح چار بجے کامیابی کے ساتھ ’اوفیک 16‘ جاسوس سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجا ہے ‘۔

وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری  بیان کے مطابق’  جدید ترین صلاحیتوں والا الیکٹرو آپٹیکل جاسوس سیٹلائٹ کئی ٹیسٹوں سے گذرے گا اور اسرائیل کے ازلی دشمن ایران کے خلاف تعینات ہو گا‘۔

اسرائیلی وزیردفاع اور سابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز نے اس پیشرفت کی تعریف کرتے ہوئے کاہ ہے کہ ’اسرائیل کے دفاعی شعبے کے لیے راتوں رات ‘اوفیک 16’ سیٹلائٹ کا کامیاب آغاز ایک اور غیر معمولی کامیابی ہے۔اسرائیل کی سلامتی کے لیے تکنیکی برتری اور ذہانت کی صلاحیتیں ضروری ہیں۔ ہم ہر محاذ پر، ہر جگہ اسرائیل کی صلاحیتوں کو مستحکم اور برقرار رکھنا جاری رکھیں گے۔‘

بیان میں سیٹلائٹ کے مشن کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں دی گئیں لیکن اسرائیلی ریڈیو نے کہا ہے کہ اس کا استعمال ایران کی جوہری سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلی وزیردفاعاوفیک 16'بینی گینٹزصہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.