• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری

جمعرات 30-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی صدر کی جانب سے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے خلاف مسلمان ممالک سمیت دنیا کے  مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے  جاری ، مظاہرین کا نام نہاد منصوبہ واپس لینے اور فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبہ  ‘صدی کی ڈیل’ کے خلاف مسلمان عرب ممالک سمیت دنیا کے  مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ کل بدھ کے روز ترکی، لبنان، اردن ، انڈونیشیا اور ملائیشیا سمیت ، برطانیہ ،امریکا ، جرمنی ، فرانس اور سوئڈن سمیت  کئے دیگر  ممالک میں ‘صدی کی ڈیل’ کے خلاف احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔

مظاہرین نے  نام نہاد امریکی منصوبہ واپس لینے اور فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ مشرقی وسطیٰ میں امن کے بجائے تباہ کن اثرات مرتب کرے گا۔

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے سامنے  ہزاروں افراد نے امریکی ٹرمپ کے اعلان کے خلاف مظاہرہ کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر امریکی صدر کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے ٹرمپ سے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنا نام نہاد منصوبہ واپس لینے اور فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر ،اسلامی القدس، القدس کو سلام، ہم فلسطین کے لیے بیدار ہیں، امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرج درج تھے۔اس موقع پرمقررین نے امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ اور فلسطینیوں کے ساتھ فریب قرار دیا۔

Tags: احتجاجی مظاہرےامریکی منصوبہصدی کی ڈیلصیہونی ریاستفسلطینی قوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.