• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل کا مقدر ناکامی اور صرف ناکامی ہے،ایران

جمعرات 30-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کا مقدر ناکامی اور صرف ناکامی ہے،ایران
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایران کے صدارتی نے کہا ہے  نام نہاد امن منصوبہ دھونس اور پابندیوں اور صد سالہ  توہین ہے جس کا مقدر ناکامی اور صرف ناکامی ہے”۔

ایرانی صدر کے مشیر حسام الدین آشنا نے مشرق وسطیٰ کےلیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے’صدی کی ڈیل’ کو صدی کا خطرناک جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبہ فلسطین اور پورے خطے میں ایک نئی تحریک انتفاضہ کا باعث  بنے گا۔

اپنے ایک بیان میں حسام الدین آشنا کا کہنا تھا کہ امریکی منصوبہ صہیونی رجیم اور امریکا کے درمیان گٹھ جوڑ ہے جس میں فلسطینیوں کےلیے کوئی خیر کا پہلو نہیں اور نہ ہی یہ کوئی امن یا بھائی چارے کا منصوبہ ہے،  یہ پابندیوں اور جبر کا ایک نیا ڈھونگ ہے جس میں فلسطین اور مشرق وسطیٰ کے لیے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی توہین کی ہے۔ایرانی مشیر کا کہنا تھا کہ ہم امریکی اقدام کے جواب میں ایک نئی انتفاضہ کا کے منتظر ہیں۔

Tags: حسام الدین آشناصدی کی ڈیلصیہونی ریاستفلسطینی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.