• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شر پسند آبادکار نے بھیڑوں کے ریوڑ پر گاڑی چڑھادی

منگل 02-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Israel-army-Palestinian

The evil settler drove over the flock of sheep

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  بھیڑوں پر گاڑی چڑھانے  والے شر پسند آباد کارکو تحفظ فراہم کرتے ہوئے قابض فوج  اور پولیس نے فلسطینی کی گاڑی کے نقصان کا جرمانہ بھی وصول کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ مغربی کنارے میں  شمالی اردن کے علاقے ابو الکندول میں   ایک  شر پسند صہیونی آباد کار   نے فلسطینی کے بھیڑوں کے ریوڑ پر اپنی گاڑی چڑھادی  جس کے نتیجے میں کئی بھیڑیں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سےہلاک ہوگئیں۔

قابض صہیونی ریاست میں انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں آگاہ کیا گیا ہے کہ آباد کار نے بڑے پیمانے پربھیڑ بکریوں کے گزر تے ریوڑ کو جان بوجھ کرنظر انداز کرتے ہوئے ان پر سےگاڑی گزاری جس کے بعد کئی بھیڑیں موقع پر ہی ہلاک ہوگئیںاوردرجنوں بری طرح زخمی ہوگئیں، مویشیوں کے اس حادژے میں بھیڑ بکریوں کے فلسطینی مالک کو بھاری نقصان ہوا۔

عارف دراغمہ نےمزید بتایا کہ صہیونی پولیس اور فوج کی  جانب سےچھان بین کے دوران فلسطینی مویشیوں کے مالک کے ساتھ جابرانہ سلوک روا رکھتے ہوئےبھیڑوں کے ٹکراؤ سےآبادکار کی گاڑی کو پہنچنے والے نقصان پر جرمانہ بھی وصول کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی آباد کارصہیونیئزمغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.