• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کی اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تردید

بدھ 29-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ کی اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تردید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج جعلی آپریشن اور فرضی کامیابیوں‌کے دعوے کرکے اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صہیونی ریاست کی سرحد پر دراندازی کی کوشش اور اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ سے متعلق اسرائیلی میڈیا میں سامنے آنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوج کی طرف سے لبنان کی سرحد پر فائرنگ کی گئی تھی تاہم کوئی جھڑپ نہیں ہوئی۔

صیہونی  وزیراعظم نیتن یاھو نے پریس کانفرنس میں حزب اللہ کی جانب سے سرحدی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ  کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی علاقوں سے ہونے والے کسی بھی حملے کے لیے حزب اللہ اور لبنانی حکومت ذمہ دار ہے۔  انہوں‌نے خبردار کیا کہ حزب اللہ اسرائیل کی سرحد پر چھیڑ چھاڑ کرکے آگ سے کھیل رہی ہے جس پر  ہمارا ردعمل بہت سخت ہوگا۔

حزب اللہ کی جانب سے جھڑپوں کی تردید پر  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس شعبا فارمز میں ہونے والے تصادم کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔

Tags: حزب اللہصیہونی وزیراعظملبنانلبنانی مزاحمتی تحریکنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.